Torwali

جاری

توروالی زبان کے تحفظ اور فروغ کے لئے ائی بی ٹی کے منصوبے

1. توروالی زبان پر مبنی کثیر لسانی تعلیمی منصوبہ

یہ منصوبا 2008ء سے جاری ہے۔ اس کے تحت ائی بی ٹی نے توروالی، اردو اور انگریزی زبانوں میں بچّوں کے لئے سکول قائم کئے ہیں۔ یہ ایک جاری منصوبا ہے

2. مقامی کلچرز کے فروغ کا منصوبا

یہ منصوبا ائی بی ٹی نے حالیہ دنوں میں حکومت خیبر پختون خوا کی مدد سے شروع کیا ہے۔ اس منصوبے میں سوات کوہستان کے کلچرز توروالی، گاؤری، گجری اور پشتو شاعری و موسیقی کو فروغ دینا ہے۔

3. ان کے علاوہ ائی بی ٹی مستقل طور پر توروالی زبان و ثقافت کے تحفظ و فروغ کے لئے سرگرم ہے۔