Bahrain Swat, بحرین سوات، توروالی علاقہ

ہم اپ کو توروالی زبان و لوگوں کی ویب سائٹ میں آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ یہ اپکی زبان توروالی کی ویب سائٹ ہے۔ اسے چھوٹے بڑے اور خواتین و حضرات دیکھ سکتے ہیں۔ 

اس ویب سائٹ پر تصاویر ہیں، ویڈیوز ہیں، مضامین اور کتابیں ہیں۔ اسی طرح سوات کوہستان کے بارے میں خبریں بھی اس میں شامل ہیں۔ یہ ویب سائٹ اردو اور انگریزی میں بھی ہے۔ 

آپ اس ویب سائٹ کے ذریعے توروالی زبان، لوگ اور علاقے کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ 

سب توروالیوں کو مبارک! 

 

لینگوا پیکس انتڑنیشنل ایوارڈ 2021ء:

اس سال (2021ء) کا لینگوا پیکس انٹرنیشنل ایوارڈ ادارہ برائے تعلیم و ترقی ( ا ب ت) نے خدا کے فضل و کرم سے اور اپنی ٹیم کی محنت و لگن سے جیت لیا۔

ایوارڈ کے بارے معلومات نیچے لنک میں دئے گئے ہیں۔

https://www.linguapax.org/en/idara-baraye-taleem-o-taraqi-is-awarded-the-2021-linguapax-international-award/